آج کا دن پورے ساؤتھ افریقہ میں ہماری اپیل پر اہلیانِ کشمیر، فلسطین، برما، شام اور دُنیا بھر کے مظلوموں کے لیے خصوصی دُعائیں کی گئیں اور جمعہ کے بیانات میں مسئلہ کشمیر پر بات کی گئی۔
میں اپنے اور اپنی تمام ٹیم کی جانب سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
#خالقدادبھٹی۔
مرکزی صدر پاکستان ایسوسی ایشن سدرن افریقہ