نیو کاسل پاسا یونٹ کے صدر جناب وقار احمد وڑائچ صاحب نے آج ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا جسمیں نیوکاسل بزنس کمیونٹی کے علاوہ گرد و نواح سے پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
ماشاء اللہ لوگ پاسا کی اہمیت و افادیت کو سمجھ رہے ہیں اور جوک در جوک پاسا کے ساتھ مل رہے ہیں اور ملکر کام کرنے کے خواہشمند ہیں
چوہدری وقار صاحب کمیونٹی کو متحد رکھنے کی نہ صرف صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ ہر پلیٹ فارم پہ کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے کے خواہشمند بھی ہیں اور گائے بگاہے اپنا فعال رول کمیونٹی افراد کی فلاح و بہبود اور لوکل کمیونٹی کی بھلائی کیلئے ادا کرتے رہے ہیں ، کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے