پاسا نیوکاسل یونٹ ساؤتھ افریقہ کا یومِ آزادی مناتے ہوئے کیک کاٹنے کے بعد ساؤتھ افریقنز میں تحائف بھی بانٹے گئے ۔ ہمارا مقصد ساؤتھ افریقہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے ساؤتھ افریقہ و ساؤتھ افریقنز کے ساتھ اپنی محبت و کئیردکھانا ہے کہ ہم خیال رکھنے والے لوگ ہیں اور محبتیں بانٹنے والے بھی ۔