پاکستان ایسوسی ایشن ساؤدرن افریقہ کی اپیل پر جمعتہ الوداع کو کشمیر، فلسطین اور دیگر مظلوم مسلمانوں کے لیے یومِ دُعا کے طور پر منایا گیا۔تمام مساجد ،ریڈیو چینلز اور دیگر تنظیموں کو خط جاری کیا جس میں اپیل کی گئی کہ لاک ڈاؤن جیسی تکلیف کا تلخ تجربہ دنیا کو کشمیر میں جاری مسلسل 2 سالہ لاک ڈاؤن کا احساس دلانے کے لیے ایک سبق ہے آئیے اس وباء سے نجات کے لیے عملی طور پر اہلِ کشمیر کے حق میں مہزب دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑیں۔۔۔۔رپوٹ سید ندیم بخاری