• esb centre 37 mint road fordsburg 2092, Johannesburg, South Africa.
  • (078) 642-8081
  • info@pasa1.com
DONATE NOW
Image Not Found

Daily Archives: May 1, 2021

پاسا نیوکاسل یونٹ ساؤتھ افریقہ کا یومِ آزادی مناتے ہوئے کیک کاٹنے کے بعد ساؤتھ افریقنز میں تحائف بھی بانٹے گئے ۔ ہمارا مقصد ساؤتھ افریقہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے ساؤتھ افریقہ و ساؤتھ افریقنز کے ساتھ اپنی محبت و کئیردکھانا ہے کہ ہم خیال رکھنے والے لوگ ہیں اور محبتیں بانٹنے والے بھی ۔

پاسا ٹیم کر مرکزی رہنماوں نے نارتھ ویسٹ میں جنوبی افریقہ کے جشن آزادی کا کیک کاٹا۔ پاکستان زندہ آباد ساوتھ افریقہ زندہ آباد !پاکستان ایسوسی ایشن سدرن افریقہ !

جنوبی افریقہ کی 27 جشن آزادی کے موقع پر پاسا کی جوہنسبرگ ٹیم نے کیک کاٹا اور جنوبی افریقہ کی ترقی اورخوشخالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گی ۔ پاکستان ایسوسی ایشن سدرن افریقہ ! پاسا

سماجی شخصیت کلیم عباس گوندل کا پاکستان میں جنوبی افریقہ کا آزادی ڈے منانے پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

سماجی شخصیت کلیم عباس گوندل کا پاکستان میں جنوبی افریقہ کا آزادی ڈے منانے پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں پاسا کی پوری ٹیم کی طرف سے آپ کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے کہ آپ نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایسا کام کر کے ہم سب پاکستانیوں کے دل جیت

کرونا کی دوسری لہر احتیاطی تدابیر رانا غلام عباس کا ویڈیو پیغام ۔

نیلسن منڈیلا کی شخصیت پوری دنیا کے لیے ایک سبق ہے ،رانا غلام عباس۔ جنرل سیکرٹری پی اے ایس اے نیلسن منڈیلا کی شخصیت پوری دنیا کے لیے ایک سبق ہے

اسالم سیکر اور مسائل اور ان کا حل۔رانا غلام عباس کا پیغام

حکومت اورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے امور خارجہ ملک احسان اللہ ٹوانہ کا حسنین چیمہ کے تبادلے کے بعد روز نیوز سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا