پاکستان ایسوسی ایشن ساؤدرن افریقہ PASA پاکستانی کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم ہے جس کا مقصد پردیس میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح اور اصلاح کے ساتھ ساتھ لوکل کمیونٹی کی خدمت کر کے پاکستان کا نام روشن کرنا ہے۔ بطورِ نمائندہ تنظیم PASA ہمیشہ پاکستان ہائی کمیشن کے ساتھ ملکر ریاستِ پاکستان کی ممد و معاون
کیا آپکو یاد ہے کہ بالکل ہماری طرح کچھ لوگ یہاں پردیس میں روشن مستقبل کے خواب سجا کر،،، زمین،، زیور بیچ کر اور اپنوں کا ساتھ چھوڑ کر ساوتھ افریقہ آئے تھے لیکن زندگی کا سفر اور مستقبل کے تمام سہانے سپنے ایک لکڑی کے باکس میں بند کر کے پاکستان واپس پہنچے۔….. بس
آج کا دن پورے ساؤتھ افریقہ میں ہماری اپیل پر اہلیانِ کشمیر، فلسطین، برما، شام اور دُنیا بھر کے مظلوموں کے لیے خصوصی دُعائیں کی گئیں اور جمعہ کے بیانات میں مسئلہ کشمیر پر بات کی گئی۔ میں اپنے اور اپنی تمام ٹیم کی جانب سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ #خالقدادبھٹی۔ مرکزی
پاکستان ایسوسی ایشن ساؤدرن افریقہ کی اپیل پر جمعتہ الوداع کو کشمیر، فلسطین اور دیگر مظلوم مسلمانوں کے لیے یومِ دُعا کے طور پر منایا گیا۔تمام مساجد ،ریڈیو چینلز اور دیگر تنظیموں کو خط جاری کیا جس میں اپیل کی گئی کہ لاک ڈاؤن جیسی تکلیف کا تلخ تجربہ دنیا کو کشمیر میں جاری مسلسل