Kids Project We Worked in Africa
پاسا کی یہ کوشش ہو گی کہ بہت جلد سدرن افریقہ میں یتیم لاوارث بچوں کے لیے مفت تعلیم کا حصول ممکن بنایا جائے ان کی ایجوکیشن کے لیے مختلف تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر ان کی تعلیم شروع کی جائے کیونکہ سدرن افریقہ کے ممالک میں بہت سارے بچے تعلیم حاصل نہیں کر پا رہے ہمارا بھی یہ مشن ہے کہ ان کی تعلیم کے لیے کام کیا جائے