تمام پاکستانی کمیونٹی کسی بھی ایمر جنسی صورت حال میں یا معلومات کے حصول کے لیے ہمارے دیے گے نمبرز پر 24/7 رابطہ کر سکتے ہیں ہم آپ کی ہر ممکن مدد کریں گے پاسا سدرن افریقہ کی واحد نمائندہ تنظیم ہے جو بنا کسی دنیاوی غرض کے انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ پاسا کی ٹیم پورے ساوتھ افریقہ میں مقیم پاکستانیوں کی مدد کے لیے ہمہ وقت تیار ہے کسی قسم کی پریشانی میں آپ ہماری ٹیم کیساتھ رابطہ کر سکتے ہیں، آو اس نیک کام میں آپ بھی پاسا کی ٹیم کا حصہ بنیں اور اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔پاکستان ایسوسی ایشن سدرن افریقہ
esb centre 37 mint road fordsburg 2092, Johannesburg, South Africa.
https://www.pasa1.com
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Our Offices are all over Southern Africa Countries