پاکستان کا جشن آزادی 14 اگست کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہان کہی بھی پاکستانی مقیم ہیں پورے ملی جوش و جذبے سے مناتے ہیں اور اپنے ملک کی ترقی اور خوشخالی کے لیے دعائیں بھی کی جاتی ہیں پورے سدرن افریقہ میں بھی 14 اگست جشن آزادی پاکستان بڑے جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے پاسا پورے سدرن افریقہ میں مختلف جشن آزادی کی تقریبات منعقد کرواتی ہے جس میں پاکستانیوں سمیت لوکل افریقن کمیونٹی کے سماجی و سیاسی شخصیات بھی شرکت کرتے ہیں ۔