اس دن کو پاک افواج کے جوانوں اور شہیدوں کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے، پاک افواج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس دن کو بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے۔

یہ وہ دن تھا جب پاکستان دنیا کے نقشے پر پہلا مسلمان ایٹمی ملک بن کر ابھرا۔ اد دن کو پاکستان نے پہلی دفعہ ایٹمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا پورا پاکستان اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا تھا۔ پاسا اس دن کے حوالے سے بھی پروگرامز منعقد کرتا ہے
اس دن عظیم شاعر ڈاکٹر علامہ اقبال صاحب کا یوم وفات منایا جاتا ہے اس دن کی مناسبت سے بھی پاسا پروگرامنز منعقد کرواتا ہے
پچیس دسمبر پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں کہی بھی پاکستانی رہتے ہیں مناتے ہیں 25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کا پیدائش کا دن ہے پاسا کی ٹیم پوری سدرن افریقہ اور جنوبی افریقہ میں ہر سال قائد اعظم کا یوم پیدائش پورے جوش خروش اور بھرپور انداز میں مناتے ہیں
مزدوروں کی کامیابیوں کو منانے کے لئے یوم مزدور سالانہ تعطیل ہوتا ہے۔ یوم مزدور کی ابتدا مزدور یونین کی تحریک میں ہوتی ہے ، خاص کر آٹھ گھنٹے کی تحریک ،اس دن کو بھی دنیا بھر کی طرح پاسا سدرن افریقہ اور جنوبی افریقہ میں مناکر مزدور کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے
یومِ پاکستان یا یومِ قرارداد ، یومِ جمہوریہ ، پاکستان میں قومی تعطیل ہے جس کی یاد 23 مارچ 1940 کو منظور کی گئی قراردادِ پاکستان اور اسلامی جمہوریہ میں پاکستان کے تسلط کے تبادلے کے دوران پاکستان کے پہلے آئین کو اپنانے کی یاد میں کی جاتی ہے۔ 23 مارچ 1956 کو پاکستان کو
مظلوم کشمیری مسلمان بھائیوں اور بہنون سے اظہار یکجہتی کرنے اور ان کے حقوق کی آواز بلند کرنے کے لیے پورے سدرن افریقہ میں سیمنار منعقد کیے جاتے ہیں جس میں ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی اور لوکل کمیونٹی شریک ہوتی ہے
پاکستان کا جشن آزادی 14 اگست کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہان کہی بھی پاکستانی مقیم ہیں پورے ملی جوش و جذبے سے مناتے ہیں اور اپنے ملک کی ترقی اور خوشخالی کے لیے دعائیں بھی کی جاتی ہیں پورے سدرن افریقہ میں بھی 14 اگست جشن آزادی پاکستان بڑے جوش و جذبے سے