• esb centre 37 mint road fordsburg 2092, Johannesburg, South Africa.
  • (078) 642-8081
  • info@pasa1.com
DONATE NOW
In pasanews

سماجی شخصیت کلیم عباس گوندل کا پاکستان میں جنوبی افریقہ کا آزادی ڈے منانے پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

سماجی شخصیت کلیم عباس گوندل کا پاکستان میں جنوبی افریقہ کا آزادی ڈے منانے پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں پاسا کی پوری ٹیم کی طرف سے آپ کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے کہ آپ نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایسا کام کر کے ہم سب پاکستانیوں کے دل جیت لیے