• esb centre 37 mint road fordsburg 2092, Johannesburg, South Africa.
  • (078) 642-8081
  • info@pasa1.com
DONATE NOW
In pasanews

کیا آپکو یاد ہے کہ بالکل ہماری طرح کچھ لوگ یہاں پردیس میں روشن مستقبل کے خواب سجا کر،،، زمین،، زیور بیچ کر اور اپنوں کا ساتھ چھوڑ کر ساوتھ افریقہ آئے تھے

کیا آپکو یاد ہے کہ بالکل ہماری طرح کچھ لوگ یہاں پردیس میں روشن مستقبل کے خواب سجا کر،،، زمین،، زیور بیچ کر اور اپنوں کا ساتھ چھوڑ کر ساوتھ افریقہ آئے تھے لیکن زندگی کا سفر اور مستقبل کے تمام سہانے سپنے ایک لکڑی کے باکس میں بند کر کے پاکستان واپس پہنچے۔….. بس وہ لکڑی کے باکس میں جو گئے تھے وہ چاہے سب کو بھول گئے ہوں ہمیں نہ وہ بھُولے ہیں اور نہ اُنکے پسماندگان ۔
#راناغلام_عبّاس صاحب مرکزی جنرل سیکرٹری اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار فرما رہے ہیں۔